حکمران قومی اداروں سے محاذآرائی کر کے اپنے پاؤں کلہاڑی مار یں گے‘ (ن)لیگ اورپیپلزپارٹی کر پشن ‘لوٹ مار اور عوام دشمن پالیسوں میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتیں قوم دونوں سے تنگ آچکی ہیں ‘ بلدیاتی انتخابات میں پو لنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات نہ ہوئی تو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن اور حکو مت پر عائدہوگی ‘جمہو ریت کو کسی اور سے نہیں حکمرانوں کی ”بیڈ گورننس اور کر پشن “سے خطر ہ ہے ‘پاکستانی قوم دہشت گردی کے خاتمے ‘ امن کے قیام کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ ہیں‘ الیکشن کمیشن اور حکو مت میں آج بھی مک مکاؤ موجود ہے
تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرورکی گوجرنوالہ کے پارٹی راہنماؤں اور کارکنوں سے بات چیت
جمعرات 12 نومبر 2015 14:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرورنے کہاہے کہ حکمران قومی اداروں سے محاذآرائی اور ٹکراؤ کی پا لیسی اپنا کر اپنے پاؤں کلہاڑی مار یں گے‘ (ن)لیگ اورپیپلزپارٹی کر پشن ‘لوٹ مار اور عوام دشمن پالیسوں میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتیں قوم دونوں سے تنگ آچکی ہیں ‘ بلدیاتی انتخابات میں پو لنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات نہ ہوئی تو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن اور حکو مت پر عائدہوگی ‘جمہو ریت کو کسی اور سے نہیں حکمرانوں کی ”بیڈ گورننس اور کر پشن “سے خطر ہ ہے ‘پاکستانی قوم دہشت گردی کے خاتمے ‘ امن کے قیام کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ ہیں ‘حکمران قومی اداروں سے ”ٹکرانے “کی بجائے اپنی گورننس بہتر اور ملک سے کر پشن ‘ظلم اور ناانصافی کا خاتمہ کر یں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.