سپریم کورٹ،خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست پر پاٹا میں شرعیہ نظام عدل اصلاحات بارے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
پرانا مجسٹریٹی نظام بحال، اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری جواب طلب
جمعرات 12 نومبر 2015 14:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست پر پاٹا میں شرعیہ نظام عدل اصلاحات بارے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے اور پرانا مجسٹریٹی نظام بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے اور سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی ہے۔
پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کے پی کے کی جانب سے لاگو کئے گئے مجسٹریٹی نظام کو ختم کر دیا تھا۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے جمعرات کے روز مقدمے کی سماعت کی۔ اس دوران صوبائی حکومت کے وکیل احسن اورنگزیب نے عدالت کو بتایا کہ پاٹا میں شرعیہ نظام عدل اصلاحالات لائی گئیں تھیں اور مجسٹریٹی نظام کو ختم کر دیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.