نیدرلینڈ اوربیلجیئم فٹبال ورلڈ کپ 2018 کی میزبانی کے لیے روس کے ساتھ خفیہ ڈیل کا انکشاف ، قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا گیا
جمعرات 12 نومبر 2015 14:19
جنیوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) نیدرلینڈ اوربیلجیئم فٹبال ورلڈ کپ 2018 کی میزبانی کے لیے روس کے ساتھ خفیہ ڈیل کے انکشاف کے بعد ہرجانے کے لیے قانونی چارہ جوئی کریں گے۔نیدرلینڈ اور بیلجیئم کی فٹ بال ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ انھوں نے فیفا کے معطل صدر سیپ بلاٹر کے انکشاف بعد قانونی چارہ جوئی کے لیے ماہرین سے رابطہ کیا ہے۔
سیپ بلاٹر نے دو ہفتے قبل روسی صحافیوں کو اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ فٹ بال کی ورلڈگورننگ باڈی نے میزبانی کی نیلامی کے عمل کی تکمیل سے قبل روس کو میزبانی دینے پر اتفاق کیا تھا۔ڈچ فٹ بال ایسوسی ایشن کے ترجمان کاکہناتھا کہ "قدم اٹھانے کے لیے ایک انٹرویو کافی تھا لیکن ہم خود اپنی طرف سے تفتیش کے نتائج کے حصول کے لیے تیاری کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.