پاکستان میں یوٹیوب پرعائد پابندی کے خاتمے اور یو ٹیوب کو کھلونے کے لئے سپریم کورٹ لاہور جسٹری میں جلد درخواست کی سماعت دائر کر دی گئی۔
عمر جمشید جمعرات 12 نومبر 2015 14:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) یہ درخواست وطن پارٹی کے بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں درحواست دائر کی۔
(جاری ہے)
جس میں موقف اختیار کیاگیاکہ یوٹیوب پر پابندی سے ریسرچ کرنے والوں اور طلباءکو مشکلات کاسامنا ہے درخواست میں بتایا گیا ہے کہ توہین آمیز مواد بھی یوٹیوب سے ختم کردیاگیا ہے اس کے باوجود یوٹیوب پر پابندی ختم نہیں کی گئی. پابندی برقرار رکھنا پاکستانی شہریوں کو ٹیکنالوجی سے دور رکھ کر پتھر کے زمانے میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ یو ٹیوب کی بندش آئین کے آرٹیکل انیس کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے لہذا عدالت یوٹیوب پر عائد پابندی کے خاتمے کے احکامات صادر کرتے ہوئے اسے کھولنے کی ہدایات جاری کرئے۔درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر کیس کی جلد سماعت کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.