لاہور ہائیکورٹ نے کاروباری شخصیت میاں منشا کو نیب انکوائری میں پیشی سے استثنی کے عدالتی حکم کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
عمر جمشید جمعرات 12 نومبر 2015 14:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مقامی شہری کی جانب سے کیس میںفریق بننے کی درخواست پر سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ نیب میاں منشاءسے جن معاملات میں تحقیقات کررہا ہے ان معاملات صرف دو رکنی بنچ ہی حکم دینے کا مجاز ہے،،عدالت عالیہ کے سنگل بنچ کو نیب سے متعلقہ معاملات میں اختیار سماعت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا قوانین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں عدالت نیب کی تحقیقات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔انہوں نے کہا کہ میاں منشاءکو نیب میں جاری انکوائری میں پیشی سے استثنی کا فیصلہ عدالتی اختیار سماعت نہ ہونے کی بناءپر واپس لیا جائے ۔جس پر عدالت نے فریقین کو دس دسمبر کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.