لندن کے اسرائیل نواز میئرکی فلسطین آمد، سرکاری اداروں ، جامعات، نجی اداروں کا بائیکاٹ
جمعرات 12 نومبر 2015 14:47
رام اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) برطانوی دارالحکومت لندن کے اسرائیل نواز میئر بوریس جنسن گزشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر رام اللہ پہنچے مگرفلسطین کے سرکاری اداروں، جامعات اور نجی اداورں نے بھی بائیکاٹ کیا۔ بوریس جنسن کے اسرائیل نواز بیان پر فلسطینی عوام میں سخت غم وغصہ کی فضاء پائی جا رہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق بوریس جنسن نے دو روز قبل اپنے دورہ اسرائیل کے دوران ایک بیان میں اسرائیل کوجمہوری ریاست قرار دیا تھا۔ ان کے اس بیان پر فلسطینی عوام میں سخت برہمی پائی جا رہی ہے۔رام اللہ میں فلسطینی وزیر تعلیم صبری صیدم نے کہا کہ انہوں نے برطانوی میئر کے رام اللہ آمد پرانہیں خوش آمدید نہ کہنے اور ان کا سرکاری سطح پر استقبال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.