حید رآباد :پولیس کا سائٹ ایریا میں بنگلے پر چھاپہ ، 3 کھلاڑی پکڑے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 نومبر 2015 15:28

حید رآباد :پولیس کا سائٹ ایریا میں بنگلے پر چھاپہ ، 3 کھلاڑی پکڑے گئے

حید رآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 نومبر 2015 ء): حید ر آباد میں سائٹ ایریا پر پولیس نے ایک بنگلے پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں تین کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا گیا .

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق کھلاڑیوں کو مبینہ طور پر غیر اخلاقی سر گرمیاں کرتے ہوئے تین کھلاڑیوں کو گرفتار کیا گیا جن میں عمر اکمل اور عظیم گھمن اور ایک اور کھلاڑی بھی شامل ہیں . ذرائع کے مطابق پولیس نے اعلیٰ حکام کے دباؤ پر پکڑے گئے تین کھلاڑیوں کو چھوڑ دیا.