پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کی تھر میں دیوالی کی تقریب میں شرکت، ماتھے پر تلک لگوایا ، بچوں کے سر پر ہاتھ بھی رکھا
ہم سب کے ساتھ دیوالی کی تقریب میںشرکت کرنے آئے ہیں۔ چئیر مین یپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 نومبر 2015 16:35
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 نومبر 2015 ء) :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے مٹھی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم تھر میں صرف وعدے کرکے چلے گئے پھر مڑکر بھی نہ دیکھا ، ۔ بلاول بھٹو زرداری نے ہندوؤں کے ساتھ دیوالی منائی ،دیوالی کا کیک بھی کاٹا، ماتھے پر تلک بھی لگوا کر بچوں پر دست شفقت بھی رکھا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم جسے اپنا نمائندہ بناکر چھوڑ گئے وہ تو تھر کا راون ہے ، آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں،انتہا پسندی کو جان بوجھ کر ہوا دی جارہی ہے،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی دیوالی کو اپنا تہوار مانتی ہے اور ہماری پارٹی سب کو ساتھ لے کر چلے گی،جو نفرت پھیلاتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں،پیپلزپارٹی چاروں صوبوں کی زنجیرہے، انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 19 نومبرکو تیر پر ٹھپہ لگا کر عوام کو آزادی ملے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.