فوج کو اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہئے ،، حکومت کی سپروائزر بننے کی کوشش نہ کرے؛سینیٹر ساجد میر
جمعرات 12 نومبر 2015 16:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) سینیٹر ساجد میر نے کہا ہے کہ فوج کو اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہئے اور حکومت کی سپروائزر بننے کی کوشش نہ کرے۔ انہوں نے سینٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج نے جو بیان جاری کیا ہے وہ نامناسب ہے اور غیر معقول ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید فوج کو تنبیہہ کی ہے کہ فوج نے ہمیشہ پاکستان کی جمہوریت پر حملہ کیا ہے اور اب وہ وقت نہیں رہا کہ غیر جمہوری قوتوں کو آئین سے بالاتر ہو کر کام کریں گے۔
یاد رہے کہ فوج کی کور کمانڈر اجلاس کے بعد جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں گڈ گورننس نہیں ہے اور حکومت کو اس کو بہتر کرنا ہو گا۔ اس پر سینیٹر ساجد میر نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج جمہوری معاملات میں دخل اندازی بند کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.