اسلام آباد : شاہ زیب قتل کیس؛ وزارت داخلہ نے شاہ رخ جتوئی کی معافی اور صلح کی درخواست ایوان صدر میں بھیجنے سے روک دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 نومبر 2015 16:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 نومبر 2015 ء) : شاہ زیب قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی صلح اور معافی کی درخواست کو ایوان صدر بھجوانے سے روک دیا ہے.

(جاری ہے)

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ شاہ رخ جتوئی کی فائل میرے پاس موجود ہے جس کی وجہ سے اس کو فائدہ نہیں ملا اگر شاہ رخ جتوئی کی فائل واپس کر دی جاتی تو شاہ رخ جتوئی کو فائدہ ہو جاتا. وزارت داخلہ حکام کے مطابق شاہ زیب قتل کیس پر اب فیصلہ قانون کے مطابق کیا جائے گا.