گڈ گورننس فوج کا نہیں عوام کا مطالبہ ہے ،عوام کو فرسودہ جاگیردارانہ نظام سے نجات دلائیں گے،عمران خان
جمعرات 12 نومبر 2015 16:54
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ گڈ گورننس فوج کا نہیں بلکہ عوام کا مطالبہ ہے ۔ سندھ کے عوام کو فرسودہ جاگیردارانہ نظام سے نجات دلانے آئے ہیں۔بلدیاتی انتخابات میں پولیس اور انتظامیہ مداخلت کررہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہی ایم کیو ایم کو کیسے علم ہے کہ کراچی اور حیدر آباد سے میئر ان کا ہوگا۔
انتخابات کے تیسرے مرحلے کی مہم چلانے خود کراچی آوٴں گا ۔ وہ جمعرات کو کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے ۔قبل ازیں عمران خان جب کراچی پہنچے تو پارٹی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا بعدازاں وہ عمرکوٹ روانہ ہوگئے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ کے عوام کو فرسودہ جاگیردارانہ نظام سے نجات دلانے آئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.