حید رآباد : میرا کوئی مسئلہ نہیں ہوا، تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ قومی کرکٹر عمر اکمل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 نومبر 2015 16:54

حید رآباد : میرا کوئی مسئلہ نہیں ہوا، تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ قومی ..

حیدر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 نومبر 2015 ء) : پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ میرا کوئی بھی مسئلہ نہیں ہوئی ، میڈیا پر میرے بار میں گردش کرتی ہوئی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے .انہوں نے کہا کہ تمام خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں.

(جاری ہے)

واضح رہے کہ کچھ دیر قبل حیدر آباد کے سائٹ ایریا کے ایک بنگلے میں پولیس نے چھاپہ مار کر 3 کھلاڑیوں کو گرفتار کیا تھا جس میں مبینہ طور پر عمر اکمل بھی شامل تھے جبکہ دوسری جانب چیف سلیکٹر ہارون الرشید نے بھی بتایا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کر معطل کر کے شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :