بزنس مین پینل کا طویل دوراقتدار ایف پی سی سی آئی کی تاریخ کا سیاہ باب ہے،یونائیٹڈ بزنس گروپ
جمعرات 12 نومبر 2015 17:14
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء)بزنس مین پینل کا طویل دوراقتدار ایف پی سی سی آئی کی تاریخ کا سیاہ باب ہے جن سے ملک بھر کے تاجروں نے مل کر جان چھڑائی ہے۔بغیر کسی منشور کے کاروباری برادری کی خدمت کرنے اورمقبولیت کے دعویدارگروپ نے الیکشن مہم کے دوران ملک کے کسی بھی چیمبر میں قدم رکھنے کی جرات نہیں کی کیونکہ وہ تاجروں کا سامنا نہیں کر سکتے ۔
بزنس مین پینل نے پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائیرز مرچنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے الیکشن میں اپنی حمایت کا بیان دیا جسکی دوسرے دن تردید ہو گئی جس سے انکی اخلاقی حالت کا پتہ چلتا ہے۔ابھی تک ملک کے کسی ایک بھی چیمبر نے انکی حمایت کا اعلان نہیں کیا کیونکہ انکا ماضی سب کے سامنے ہے جبکہ درجنوں چیمبروں اور ایسوسی ایشنز نے یو نائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے جس نے مفاد پرستوں کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفنا دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.