کراچی، جنرل راحیل شریف کی مدت میں توسیع کی جائے،متحدہ علماء محاذ
جمعرات 12 نومبر 2015 17:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکر ٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری سے جامعہ دعوة الحق اسلامیہ کورنگی کے سربراہ مفتی محمد بخاری نے وفد کے ہمراہ مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں ملاقات کی جس میں حافظ سید عاصم بخاری ،آغا فرحان،حافظ ساجد،فہد علی بھی موجود تھے اس موقع پر بھارتی ،اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت اور افواج پاکستان کی مسلسل کامیابیوں پر جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکومت سے انکی مدت ملازمت میں فوری توسیع کا پر زور مطالبہ کیا گیااور ملکی امن واستحکام و متاثرین زلزلہ اور کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کیلئے خصوصی دعاء کی گئی مولانا محمد امین انصاری نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان اور خود بھارت کیلئے موذی سانپ بن چکے ہیں جسکوحق گوانصاف پسند غیور عوام پٹاری میں بند کرنے کیلئے جراتمندانہ کردار ادا کریں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.