امریکی موبائل کمپنی نے افریقی طلباکو اسٹور سے نکالنے پر معافی مانگ لی
جمعرات 12 نومبر 2015 17:57
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء ) ا سمارٹ فون بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے آسٹریلیا میں اپنے اسٹور سے افریقی طلباکو زبردستی نکالنے کے واقعے پر معافی مانگ لی ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ملبورن میں پیش آیا جہاں ایک کالج میں زیر تعلیم 6 افریقی طلباایپل اسٹور پر گئے تو انہیں یہ کہہ کر نکال دیا گیا کہ سیکورٹی گارڈز کو اس بات کا خدشہ ہے کہ آپ کوئی چیز چرا لیں گے۔
رپورٹ کے مطابق ایک طالب علم نے سارے واقعے کی ویڈیو بنائی اور اسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا، جسے اب تک 60 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسٹور کے منیجر نے طلبااور اسکول کے پرنسپل نک اسکاٹ سے معافی مانگی ہے اور طلباکو دوبارہ اسٹور لایا گیا جہاں انہوں نے خریداری کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.