سپریم کورٹ نے وزیراعظم توہین عدالت کیس میں کورٹ مارشل کے باوجود شجاعت عظیم کو مشیر ہوا بازی مقرر کئے جانے پر وفاقی حکومت سے وضاحت مانگ لی
حکومت چھپن چھپائی کا کھیل نہ کھیلے، اگر حکومت نے دفاع کرنا ہے تو پھر اس کے نتائج بھی سوچ لے، کسی کو بھی غیر آئینی و غیر قانونی کاموں کی اجازت نہیں دیں گے؛ جسٹس امیر ہانی مسلم کے ریمارکس
جمعرات 12 نومبر 2015 19:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے وزیراعظم توہین عدالت کیس میں کورٹ مارشل کے باوجود شجاعت عظیم کو مشیر ہوا بازی مقرر کئے جانے پر وفاقی حکومت سے 2 دسمبر تک وضاحت مانگ لی۔ عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے کہ حکومت سے پتہ کر کے بتایا جائے کہ حکومت اس فیصلے پر نظرثانی یا اس کا دفاع کرے گی۔
جبکہ غلط بیانی کرنے اور سمری میں شجاعت عظیم کے حوالے سے کورٹ مارشل کا تذکرہ نہ کرنے پر سیکرٹری سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی ہے۔ 3 رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا ہے کہ حکومت چھپن چھپائی کا کھیل نہ کھیلے۔ حقائق چھپانے بارے حکومت بتائے کہ اس نے اس پر نظرثانی کرتا ہے یا پھر اس کا دفاع کرتا ہے اگر حکومت نے دفاع کرنا ہے تو پھر اس کے نتائج بھی سوچ لے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.