اسپیکر پنجاب اسمبلی نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے 38اراکین اسمبلی کواجلاس میں شر کت سے روک دیا
جمعرات 12 نومبر 2015 20:38
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) ا سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمداقبال خان نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے 38اراکین اسمبلی کا جلاس میں شر کت سے روک دیا ۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز سپیکر نے انکم ٹیکس جمع نہ کروانیوالے پی پی 12سے پی ٹی آئی کے اعجاز خان،مسلم لیگ(ن) کے پی پی 25سے مہر محمد فیاض،پی پی 42سے ملک وارث کلو،پی پی 45سے احمد خان بچھر،پی پی 46سے محمد سبطین خان،پی پی 50سے عامر عنایت خان شہانی،پی پی 55سے شعیب اردیس خان،پی پی 57سے جعفر علی ہوچہ،پی پی 59سے عارف محمود گل،پی پی 61سے نعیم اﷲ گل،پی پی 65سے حاجی محمد الیاس انصاری،پی پی 69سے میاں طاہر،پی پی 75سے امتیاز احمد لالی،پی پی 85سے عبدالقادر علوی،پی پی 108سے نوابزادہ قدیر علوی،پی پی 115سے چوہدری شبیر احمد،پی پی 148سے میاں محمد اسلم اقبال،پی پی 150سے میاں مرغوب احمد،پی پی 163سے خرم اعجاز چٹھہ،پی پی 174سے جمیل حسن خان،پی پی 179سے ملک محمد احمد خان،پی پی 188سے چوہدری افتخار حسین،پی پی 189سے مقصود شفقت،پی پی 192سے علی عباس،پی پی 196رانا محمود الحسن،پی پی 224وحید اصغر ڈوگر،پی پی 235بلال اکبر بھٹی،پی پی 239جہانزیب کھچی،پی پی 250سردار عارف حسین نکئی،پی پی 251ملک احمد یار ہنجرا،پی پی 252محمد ذیشان گرمانی،پی پی 255میاں علمدار عباس قریشی،پی پی 262سے عبدالمجید خان نیازی،پی پی 266چوہدری اشفاق احمد،پی پی 278شوکت علی لالیکا،پی پی 287سے میاں محمد اسلم اسلام،پی پی 294چوہدری محمود الحسن ،پی پی 257مسز راحیلہ انور اور پی پی 359سے مسز ناہید نعیم کو گوشوارے جمع کروانے تک اسمبلی اجلاس میں شر کت سے روک دیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.