سام سنگ نے 38 سی ای ایس 2016 انویشن ایوارڈزجیت لئے
جمعرات 12 نومبر 2015 20:47
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء ) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی نے 38 انٹرنیشنل کنزیومرالیکٹرانکس شو)سی ای ایس) 2016 انویشن ایوارڈجیتنے کا اعلان کیا ہے جس سے سام سنگ کی گزشتہ دس سالوں میں 22بہترین انویشن ایوارڈ زسمیت انعامات کی مجموعی تعداد 309 تک پہنچ گئی ہے۔CES 2016 کی منتظم کنزیومرٹیکنالوجی ایسوسی ایس (سی اے ٹی ) 1976 سے پراڈکٹ ڈیزائن اورانجنیئرنگ میں مختلف کمپنیوں کی کی اچیومنٹس کا اعتراف کرتی آرہی ہے اور انھیں انعامات سے نوازتی ہے۔
سام سنگ الیکٹرانکس شمالی امریکہ کے سی ای اوآئگور لی کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے لئے بڑی اعزازکی بات ہے کہ CTA اورانڈسٹری نے کنزیومرایکسپیرئنس میں ایجادات اورایکسلنس متعارف کرانے کے ہمارے جاری عزم کا اعتراف کیاہے اور ہم 2016 انٹرنیشنل کنزیومرالیکٹرانس شومیں اپنے نئے اورتازہ ترین اچیومنٹس کی نمائش کے ساتھ شرکت گے جس کیلئے ہمیں زبردست ردعمل ملنے کی توقع ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.