یو بی ایل این ٹی ڈی سی کو نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن کیلئے 17 ارب روپے قرض دیگا
جمعرات 12 نومبر 2015 20:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء ) یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ (UBL) قومی ترسیلی نظام کے ادارے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی ایل) کو 500 کے وی نیلم جہلم ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کیلئے سنڈیکیٹڈ مالی سہولت (Syndicated Term Facility) کے تحت 17 ارب روپے قرض دے گا۔ یو بی ایل کی طرف سے 13 ارب اور بنک الحبیب کی طرف سے 4 ارب روپے شامل ہیں۔
یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ (UBL) کے کراچی ہیڈ آفس میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یو بی ایل کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر وجاہت حسین، منیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی ایل انجینئر محمد ارشد چودھری سمیت این ٹی ڈی سی ایل اور یو بی ایل کے اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔این ٹی ڈی سی یہ رقم 969 میگاواٹ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی ترسیل کیلئے 275 کلومیٹر طویل 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر اور 500 کے وی گکھڑ گرڈ سٹیشن پر 2 لائن بیز (Line Bays) اور شنٹ ری ایکٹر (Shunt Reactor) کی تنصیب پر خرچ کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.