وطن عزیز میں ا من کی بحالی کیلئے’’ قومی یکجہتی‘‘ کوفروغ دیا جائے‘نعیمین ایسوسی ایشن
مثالی اورپرسکون معاشرے کے قیام کیلئے اسلام کے فلسفۂ اخوت وبھائی چارے کو اپنانا اورپھیلانا ہوگا‘علامہ لیاقت علی صدیقی
جمعرات 12 نومبر 2015 20:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء )نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر پروفیسر لیاقت علی صدیقی نے کہاہے کہ پاکستان تاریخ کے نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔وقت کاتقاضاہے کہ وطن عزیز میں ا من کی بحالی کیلئے’’ قومی یکجہتی‘‘ کوفروغ دیا جائے۔مثالی اورپرسکون معاشرے کے قیام کیلئے اسلام کے فلسفۂ اخوت وبھائی چارے کو اپنانا اورپھیلانا ہوگا۔
پاکستان میں امن وامان کاقیام پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز نعیمین ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین کے عہدیداران سے ٹیلیفونگ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے مزید کہاکہ معاشرتی برائیوں کے خاتمے کیلئے علماء ومشائخ اپناکردارادا کریں۔تیزی سے پھیلتی ہوئے بے حیائی کے آگے بندباندھنے کے دعوت وتبلیغ کے مشن کو عام کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.