جماعت علماء اہل سنت کے زیراہتمام’’پیغام امام حسینؓکانفرنس ‘‘کل ہوگی
علامہ راغب نعیمی کانفرنس کی صدارات کریں گے جبکہ نامورعلماء ومشائخ اظہارخیال فرمائیں گے‘ترجمان جماعت علماء اہلسنت
جمعرات 12 نومبر 2015 20:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء )جماعت علماء اہل سنت کے زیراہتمام تیسری سالانہ’’پیغام سیدنا امام حسین ؓکانفرنس ‘‘14اکبوتر بروز ہفتہ جامع مسجدچودھری کرم دین عقب تھانہ گڑھی شاہومیں منعقد ہوگا۔جس کی صدارت ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمی کریں گے۔ترجمان کے مطابق کانفرنس سے ممتازعالم دین پیر منیر احمدیوسفی،علامہ منورحسین عثمانی،مفتی محمدعمران حنفی،مولانااعظم علی نعیمی،مولاناثناء اﷲ سیا لو ی ،قاری محمدیعقوب نعیمی،مولاناظہیراحمدچشتی،مفتی نعیم احمدصابری،قاری محمدامیر قادری سمیت دیگرنامور علماء ومشائخ خطاب کر یں گے ۔
جبکہ نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدرپروفیسر لیاقت علی صدیقی،مفتی بلال فاروق نعیمی،قاری محمدرضوان اکرم،مولانا عبد ا لغفو ر بلو چ، پیرسیدشبہازا حمدسیفی،قاری محمدیاسین اشرفی،قاری محمدعبدالرحمن جامی،علامہ رمضان شاد،قاری لیاقت حیات سمیت صوبائی دارالحکومت کے ممتازعلماء کرام اورعوام اہل سنت کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔(جاری ہے)
ترجمان نے مزیدبتایاکہ کانفرنس کے حوالے سے سکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کرلی گئی ہیں۔کانفرنس کا مقصد نسل نو تک سیدناامام حسین کے حق کے مشن کوپہنچاناہے تاکہ قوم حسینی مشن کواپناکر دنیاوآخرت میں کامیابی حاصل کرسکے۔
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.