امریکی شہر سیٹل میں ببل گم سے بھری دیوار کو دھو کر ببل گم کے تمام نشانات مٹا دیئے گئے
ببل گم چبانے کے بعد اس دیوار پر چپکانے کی روایت 20 سال سے چلی آ رہی تھی
جمعرات 12 نومبر 2015 21:04
سیٹل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) امریکی شہر سیٹل میں ببل گم سے بھری دیوار کو دھو کر اس پر سے ببل گم کے تمام نشانات مٹا دیئے گئے۔سیٹل میں ایک ایسی دیوار ہے جہاں لوگ ببل گم کو چبانے کے بعد اس پر چپکا جاتے ہیں مقامی انتظامیہ نے اس دیوار کو دھو کر اس سے ببل گم کے تمام نشانات مٹانے شروع کر دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
ببل گم چبانیکے بعد اس دیوار پر چپکانے کی روایت 20 سال سے چلی آ رہی تھی۔
سیٹل آنے والے سیاح لازمی طور پر اس مقام کا دورہ کرتے تھے اور ببل گم چبانے کے بعد اس دیوار پر چپکا دیتے تھے ٗیہ دیوار ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں پینک پلیس مارکیٹ کے قریب واقع ہے۔دیوار کو صاف کرنے کے لیے انتہائی گرم پانی کا استعمال کیا گیا۔صفائی کرنے والے اہلکاروں کے مطابق دیوار کی صفائی کے دوران 2200 پاؤنڈ (ایک ہزار کلو گرام) سے زائد ببل گم جمع ہونے کا امکان ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.