کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب ۔۔۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی
مجھ کو کہہ رہے ہیں ،اسپیکر ۔۔۔۔اپنے آپ کو کہہ رہا ہوں ،میاں رفیق
جمعرات 12 نومبر 2015 21:12
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں اسپیکر رانا محمد اقبال اور بزرگ حکومتی رکن میاں محمد رفیق کے درمیان دلچسپ مکالمے سے ایوان کشت زعفران بن گیا ۔ اجلاس کے آغاز پر میاں محمد رفیق شعر سنانے کے لئے اسپیکر سے اجازت طلب کرتے رہے تاہم انہیں اس کی اجازت نہ ملی ۔ وقفہ سوالات کے دوران میاں محمد رفیق ضمنی سوال کرنے کے لئے ایوان میں کھڑے ہوئے تو پیپلز پارٹی کی خاتون رکن فائزہ ملک سمیت دیگر نے کہا کہ شعر تو رہ ہی گیا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.