پیپلز پارٹی کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا دھچکا

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 نومبر 2015 22:43

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12 نومبر 2015 ء) پیپلز پارٹی کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا دھچکا ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے قبل پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کو کراچی میں اپنے گڑھ لیاری میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ایک بھی امیدوار نہیں مل پایا ہے۔ اس حوالے سے تجزیہ نگاروں کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ یہ صورتحال پیپلز پارٹی کیلئے لمحہ فکریا ہے۔