الیکشن کے درمیان کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے‘آئی جی
ڈی پی او اورڈی سی اوجہلم کی بلدیاتی الیکشن2015 بارے ہوم سیکرٹری وآئی جی پنجاب سے ویڈیو کانفرنس
جمعرات 12 نومبر 2015 23:01
جہلم۔12 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) مجاہد اکبر خان ڈی پی او جہلم اور ڈی سی او جہلم کی بلدیاتی الیکشن2015ہوم سیکرٹری پنجاب وآئی جی پنجاب سے ویڈیو کانفرنس ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مجاہد اکبر خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم وڈی سی او جہلم ذوالفقار احمد گھمن نے بسلسلہ بلدیاتی الیکشن 2015ءء ہوم سیکرٹری پنجاب اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس سے ویڈیو کانفرنس کی جس میں دوران الیکشن امن وامان اور سیکورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ہوم سیکرٹری و آئی جی پنجاب نے ہدایات جاری کردیں۔
آئی جی کا کہنا تھا کہ الیکشن کے درمیان کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اگر کسی نے ایسا کرنے کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آئے گا ۔اور سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔نیز سیکورٹی سٹاف کی رہائش اور کھانے پینے کے انتظامات کو بہتر بنانے پر بھی خصوصی ہدایات جاری کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.