صدرممنون نے تاجک صدرامام علی رحمانوف کومعاشیات میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا جاری کردی
دونوں صدور کا دوطرفہ تعلقات کومزیدوسعت دینے پراتفاق
جمعرات 12 نومبر 2015 23:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء)صدرممنون حسین نے تاجکستان کے صدرامام علی رحمانوف کومعاشیات میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطاکی ،تاجک صدرکویہ ڈگری بین المذاہب ہم آہنگی اورجمہوری اقدارکے فروغ کے اعتراف میں دی گئی ۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے تاجک صدرنے کہاکہ ہمیں دہشتگردی ،انتہاء پسندی ،منشیات ،سمگلنگ سمیت مختلف چیلنجزکاسامناہے جس سے مل کرنمٹاجاسکتاہے ،امن اوراستحکام ہمارامشترکہ ہدف ہے ۔
صدرممنون حسین اورتاجکستان کے صدرامام علی رحمان نے دوطرفہ تعلقات کومزیدوسعت دینے پراتفاق کیا۔ایوان صدراسلام آبادمیں دونوں رہنماؤں کے درمیا ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔صدرممنون حسین نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت،تعلیم ،دفاع اورمواصلات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.