برطانوی پولیس نے پی آئی اے کی پروازسے پاکستانی مسافرکوحراست میں لے لیا

جمعرات 12 نومبر 2015 23:25

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) برطانوی پولیس نے پی آئی اے کی پروازسے پاکستانی مسافرکوحراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزپی آئی اے کی پروازپی کے 757لاہورسے لندن پہنچی توائیرپورٹ پرپہنچتے ہی برطانوی پولیس طیارے میں داخل ہوگئی ،جس نے طیارے کی تلاشی لی اورتلاشی کے بعدایک پاکستانی مسافرکوحراست میں لے لیااورپاسپورٹ بھی قبضہ میں لے لیاتاہم ابھی یہ معلوم نہ ہوسکاکہ مسافرکوحراست میں لینے کی وجہ کیاہے

متعلقہ عنوان :