اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 11:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) : اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا . اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو لکھے گئے ایک خط میں پاک چین اقتصادی راہداری پر تحفظات کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ اس منصوبے کو لے کر اسٹیل ہولڈرز کے بھی جتنے تحفظات ہیں انہیں دور کیا جائے .
ان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کے لیے لائف ٹائم موقع کی حیثیت رکھتا ہے ، اس منصوبے میں ایک صوبے کو زائد فوائد فراہم کرنے سے ملک میں منفی اثرات مرتب ہوں گے ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس منصوبے کی تعمیر جلدی کروائی جائے اور اسٹیک ہولڈرز کے اس منصوبے پر تحفظات بھی دور کیے جائیں، خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ ملک بھر کو 60 فیصر ریونیو دیتا ہے لیکن اس منصوبے میں چھوٹے صوبوں خاص طور پر سندھ کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ سندھ سب سے زیادہ ذخائر بھی رکھتا ہیے، منصوبے میں مغربی روٹ مختصر ہے لیکن ترجیح مشرقی کو دی جا رہی ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ اقتصادی راہداری ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے ،جس کے مشرقی روٹ پر مختلف حلقوں میں تحفظات پائےجاتےہیں،پنجاب سے دوسرے صوبوں کی ناراضی بڑھے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.