مون گارڈن کے متاثرین نے فریق بننے کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کر دی

جمعہ 13 نومبر 2015 12:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) مون گارڈن کے متاثرین نے فریق بننے کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرین عدالتی فیصلے کی درخواست میں فریق بنے ہیں اور موقف اختیار کیا ہے کہ ہمارا موقف سنے بغیر کیس کافیصلہ نہ کیا جائے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گزشتہ روز عدالت نے متاثرین کو اس کیس میں فریق بننے کی تجویز دی تھی۔

متعلقہ عنوان :