Live Updates

کراچی : پاکستان تحریک انصاف نے مون گارڈن بلڈر کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 12:58

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف نے مون گارڈن بلڈر کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قرارداد خرم شیر زمان اور سیما ضیا نے سندھ اسمبلی میں جمع کروائی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ مون گارڈن بلڈر کے خلاف نیب اور ایف آئی اے تحقیقات کریں جبکہ اس معاملے میں ملوث سرکاری افسران کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات