ذاتی زندگی کے متعلق بات کرنا پسند نہیں ، انوشکا شرما
جمعہ 13 نومبر 2015 13:05
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) بالی وڈ کی اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ مجھے ذاتی زندگی کے متعلق بات کرنا پسند نہیں ہے انہوں نے مڈ ڈے سے انٹرویو میں کہا کہ مجھے ذاتی زندگی کے متعلق بات کرنا پسند نہیں ہے میں فلموں کے انتخاب میں محتاط ہوں اور کوئی ایسی فلم سائن نہیں کرتی جس سے میری ساکھ متاثر ہوں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پروڈکشن ہو یا ڈائریکشن دونوں تخلیقی کام ہیں اور اس کے لئے وقت چاہئے تاہم میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے جتنا درکار ہے میں عام زندگی میں اگرچہ سادہ ہوں لیکن فیشن ٹرینڈز کا خیال رکھتی ہوں میں جینز اور ٹی شرٹ کا استعمال بھی کرتی ہوں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.