دوسرا ون ڈے : قومی ٹیم میں ایک یقینی تبدیلی ہوگی
جمعہ 13 نومبر 2015 14:32
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار13نومبر۔2015ء ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون دے کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ ابوظہبی میں آج کھیلا جائے گا ۔ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی یقینی ہے ۔ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرڈ ہوجانے والے یونس خان کی جگہ لینے کے لیے احمد شہزاد فیورٹ قرار دیئے جا رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
احمد کی واپسی کے بعد آل رائونڈر بلال آصف کو مڈل آرڈر میں بیٹنگ کرنا پڑ سکتی ہے اور اننگز کا آغاز کرنے کے لیے احمد شہزاد ، اظہر علی کا ساتھ دے سکتے ہیں ۔
دوسری جانب نوجوان کھلاڑی افتخار احمد کو بھی شامل کیے جانے کے حوالے سے اطلاعات ہیں جو مڈل آڈر بے باز ہیں اور یونس خان کا متبادل ہو سکتے ہیں ، دوسری جانب قومی ٹیم کی باؤلنگ لائن میں دوسرے میچ کے لیے تبدیلی کا امکان نہیں ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.