لاہور: پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات ک دوسرا مرحلہ،
الیکشن کمیشن بلا خوف اپنی ذمہ داری سرانجام دے گا، چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت
سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 14:33
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) : بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے لاہورمیں چیف الیکشن کمشنرسرداررضا خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں 12 ا ضلاع کے ڈی سی او، ڈی پی او، آر اوز اور ڈی آراوز نے شریک ہوئے۔ اجلاس میں صوبائی الیکشن کمشنرنے چیف الیکشن کمشنر کو انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی جبکہ ہوم سیکرٹری ،آئی جی پنجاب اور چیف الیکشن کمشنر کو سکیورٹی سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔
اجلاس کے دوران چیف الیکشن کمیشن نے کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں الیکشن کمیشن شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کروانے کا پابند ہے، انہوں نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن بلاخوف خطر اپنی ذمہ داری پورے کرے گا، بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ بڑی کامیابی سے مکمل کیا اورامید ہے کہ دوسرے مرحلے میں بھی انتخابی عمل احسن طریقے سے مکمل ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.