گوجرانوالہ: دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ، 5 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 14:38

گوجرانوالہ: دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ، 5 افراد زخمی

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) : گوجرانوالہ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم ہوا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی کے قریب ایک سیاسی جماعت نے اپنی حریف جماعت کی ریلی پر ہوائی فائرنگ کی اور ریلی کے شرکا پر کُرسیاں بھی پھینکیں جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے .

متعلقہ عنوان :