کراچی : پولیس کی مون گارڈن آمد ، مون گارڈن کے مکین کا فلیٹس چھوڑنے سے انکار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 16:25

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) : پولیس مون گارڈن کے بے بس رہاشیوں کے فلیٹس سیل کرنے کے لیے پہنچ گئی .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری مون گارڈن پہنچ گئی ہے پولیس مون گارڈن کے فلیٹس کو سیل کرنے کے لیے پہنچی کہ علاقہ مکین پولیس کے سامنے آ کر احتجاج کرتے ہوئے پولیس کے خلاف نعرے بازی بھی کی. علاقہ مکینوں نے مون گارڈن فلیٹس کو چھوڑنے سے انکار کر دیا جبکہ پولیس نے مظاہرین کی ایک بڑی تعداد کو سڑک سے ہٹا دیا ہے ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کی تعمیل کرنے کے لیے ہم یہاں پہنچے ہیں.

متعلقہ عنوان :