لینڈ سلائیڈنگ سے زخمی ہونیوالی بچی کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں، گورنر بلتستان
جمعہ 13 نومبر 2015 16:33
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے زخمی ہونے والی بچی کو طبی امداد دینے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ زخمی بچی کو مکمل طبی امداد مہیا کی جائے۔گورنر گلگت بلتستان نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ حالیہ بارشوں سے متاثرہ رابطہ سڑکوں کو جلد از جلد بحال کیا جائے تاکہ دوران سفر مسافروں کو مشکلات کا سامنا نہ ہو۔
گورنر گلگت بلتستان نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے عوام کو حالیہ بارشوں کی وجہ سے کسی قسم کی دشواری کا سامنا ہے تو اس کا جلد از جلد ازلہ کیا جائے اور متاثریں کو تما م تر سہولیات میسر کیں جائیں تاکہ متاثریں کو شدید سردی اور مو سمی بیماریوں سے بچایا جا سکے۔(جاری ہے)
گورنر گلگت بلتستان نے اس سلسلے میں درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیئے وفاقی حکومت سے رابطہ قائم کیا گیا ہے اور GBDMAکی سفارشات کی روشنی میں درکار وسائل اور مشینری کی دستیابی کے لیئے اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیئے کم دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے ۔
گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لےئے ہنگامی بنیادوں پر پروجیکٹس تیار کئے جارہے ہیں اور مستقبل قریب میں گلگت بلتستان سے لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.