Live Updates

ماتلی : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان نے جوش میں تقریر کرنے والے بچے کو اپنا مفلر پہنا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 16:36

ماتلی : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان نے جوش میں تقریر کرنے والے بچے کو ..

ماتلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) : ماتلی میں جلسے میں شرکت کے دوران ایک ننھے بچے نے جلسے سے دھواں دار خطاب کیا.

(جاری ہے)

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان ننھے کھلاڑی کی تقریر سے اس قدر خوش ہوئے کہ اپنی نشست سے اُٹھ کر اپنا مفلر ننھے کھلاڑی عبد المقیم کو پہنا دیا. واضح رہے کہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان دو روزہ دورے پر سندھ میں موجود ہیں جہاں آج انہوں نے ماتلی میں جلسے سے خطاب کیا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات