بلدیاتی امیدواروں کی جمعہ کے موقع پر خصوصی عبادات‘کامیابی کیلئے دعائیں

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 13 نومبر 2015 16:42

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) بلدیاتی انتخابات سے قبل آخری جمعہ کے روز امیدواروں کی بڑی تعداد اپنے اپنے حلقوں کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کرتے نظر آئی اس موقع پر کئی امیدواروں نے نماز جمعہ میں اپنی کامیابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست بھی کی جبکہ امیدوار بعد از نماز جمعہ نمازیوں سے ملتے بھی نظر آئے 19 نومبر کو سرگودھا میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر ہیں جس کے باعث امیدوار جیت کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :