صدر مملکت سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل (ر) نصیر خان جنجوعہ کی ملاقات
حکومت بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کررہی ہے، پاک چین اقتصادی راہداری کیساتھ گوادر بندرگاہ ، گوادر ایئرپورٹ کی تعمیر سے بلوچستان کے لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگاممنون حسین کی گفتگو
جمعہ 13 نومبر 2015 17:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے بلوچستان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں ترقیاتی کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کررہی ہے، پاک چین اقتصادی راہداری کیساتھ گوادر بندرگاہ ، گوادر ایئرپورٹ کی تعمیر سے بلوچستان کے لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔
صدر مملکت نے یہ یہ بات گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) نصیر خان جنجوعہ سے ملاقات کے دوران کی جنہوں نے صدر مملکت سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ملاقات میں گورنر بلوچستان نے صدر مملکت کو بلوچستان کی سیاسی اور سیکیورٹی کی صورت حال کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور اس ضمن میں کیے گئے حکومتی اقدامات کے متعلق بھی بتایا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.