اسرائیلی فوج نے ہسپتال پر دھاوا بول کر ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا
جمعہ 13 نومبر 2015 18:03
حبرون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) اسرائیلی فوج کے نقاب پوش اہلکاروں نے فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقے میں قائم ایک ہسپتال میں دھاوا بول کر ایک فلسطینی کو قتل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت اور ہسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز ہسپتال میں ایک فلسطینی نوجوان کو تلاش کررہے تھے۔
اسرائیلی فوج نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ہسپتال کے سرچ آپریشن اور فائرنگ کا اعتراف کیا ہے تاہم نشانہ بنائے جانے والے فلسطینی کی موجودہ حالت کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کیں انہوں نے کہاکہ ہسپتال میں سرچ آپریشن 27 سالہ عظام الشالادا کیلئے کیا گیا تھا جس پر الزام ہے کہ اس نے مبینہ طور پر دو ہفتے قبل مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی آباد کار پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.