راولپنڈی میں ہونے والی بارش کے بعد موسم سرما کی شدت میں اضافہ،مختلف علا قوں میں گیس پریشر میں کمی سے عوام کو شدید مشکلات درپیش
جمعہ 13 نومبر 2015 18:43
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) شہر میں ہونے والی بارش کے بعد موسم سرما کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی راولپنڈی کے مختلف علا قوں میں گیس پریشر میں کمی سے عوام کو شدید مشکلات درپیش ہیں ۔گھر کا چولہا جلانے کیلئے مجبور حال شہریو ں کی بڑی تعداد نے سلنڈر وں کا استعمال شروع کر دیا۔ جبکہ کمپریسر کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے۔
سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے باوجود عوام سوئی گیس کی سہولت سے محروم ہیں۔صوبے کے دیگر حصوں کی طرح موسم سرما کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی عوام کو گیس کی سپلائی تعطل کا شکار ہوگئی ۔ جسکی وجہ سے سکول و کالج جانے والے طلبہ و طالبات سمیت دفاتر جانے والے افراد ناشتے سے محروم ہوئے، عوام کی بڑی تعداد ناشتہ سنٹر و ریسٹورینٹس سے ناشتہ کرنے پر مجبور ہوگئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.