عمران خان کا صوا بی آمد پر تاریخی استقبال کیا جا ئے گا ، بلند خان تر کئی
جمعہ 13 نومبر 2015 18:44
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) عمران خان کا صوا بی آمد پر تاریخی استقبال کیا جا ئے گا ۔عوامی جمہوری اتحاد غیر مشر وططور پر پی ٹی آئی میں شامل ہو رہی ہے۔
(جاری ہے)
جلسے کی تیا ریوں کے سلسلے میں ایک اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے عوامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سینئر رہنما بلند خان تر کئی نے کہا کہ 22 نومبر کو عمران خان کے صو ابی آمد پر تاریخی استقبال کیا جا ئے گا اور ایک عظیم نشان جلسہ منعقد کیا جا ئے گا 22 نو مبر کو ایک نئی تاریخ رقم ہو گی عوامی جمہوری اتحاد اورتحر یک انصاف میں ضم ہو جائے گی۔
ہمیں بہت ساری آفر آ رہی تھی مگر پاکستان تحر یک انصاف میں شمو لیت کا فیصلہ اس لیے کیا کہ پی ٹی آ ئی واحد جما عت ہے جس کا منشور وہی ہے جو منشور ہم لے کر چلے تھے اس لیے تحر یک انصاف کی قیادت کا ہر مشکل میں کند ھے سے کندھاملاکر ساتھ دیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.