شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دوں گی‘اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری

جمعہ 13 نومبر 2015 19:08

شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دوں گی‘اسٹیج اداکارہ ندا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ اپنا گھر بسانا میری بھی خواہش ہے شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دوں گی۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں نداچوہدری نے کہا کہ جس لمحے بھی مجھے اچھا لائف پارٹنر مل گیا شادی کر کے ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔

متعلقہ عنوان :