سالٹ رینج میں موجودہ کو ئلہ سے 300میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ 2018تک مکمل کر لیا جائیگا‘خواجہ خاور شید
جمعہ 13 نومبر 2015 19:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء ) سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)ٹریڈرز ونگ پنجاب و ایف پی سی سی آئی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کے چیئرمین خواجہ خاور رشید نے کہا ہے کہ سالٹ رینج میں موجودہ کو ئلہ سے 300میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ 2018تک مکمل کر لیا جائے گا۔
(جاری ہے)
سالٹ رینج میں 600ملین ٹن کو ئلے کے ذخائر موجود ہیں مگر توانائی پیدا کرنے کیلئے کلین کول ٹیکنالوجی استعمام کرنا بہت ضروری ہے تاکہ ماحول پر منفی اثرات نہ پڑیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب توانائی بحران کے حل کیلئے ماحول دوست کول پاور کی جدید ٹیکنالوجی سے استعفادہ کر رہی ہے،کوئلہ نکالنے کیلئے جدید طریقے بھی اپنا رہے ہیں،پاکستان میں کوئلے کے لامحدود ذخائر ہونے کے باوجود صرف اعشاریہ چھ فیصد بجلی کوئلے سے پیدا کر رہا ہے جبکہ صرف تھر میں 30ٹریلین ڈالر مالیت کے 175ارب ٹن کوئلے کے ذخائر موجود ہیں جن سے 500سال تک ایک لاکھ میگا واٹ بجلی سالانہ کی جاسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.