جامعہ کراچی اورسری لنکا کے درمیان سائنس و تحقیق پر معاہدہ
دونوں ملکوں میں تحقیق کو مذیدفروغ ملے، ترجمان آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی
جمعہ 13 نومبر 2015 19:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی اور سری لنکا کی معروف دفاعی یونیورسٹی جنرل سر جان کاٹیاوالا ڈیفینس یونیورسٹی (کے ڈی یو) کے درمیان ایک مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے اداروں کے درمیان سائنسی میدان میں تحقیقی و تعلیمی تعاون کو فروغ دینا ہے ۔
معاہدہ پر دستخط جنرل سر جان کاٹیاوالا ڈیفینس یونیورسٹی، سری لنکا میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چوھدری اور کے ڈی یو، سری لنکا کے وائس چانسلر میجر جنرل میلنڈاپیرییس نے کیے، اس موقع پر سری لنکا کی افواج کے سربرہان، کے ڈی یو کیئر کے ڈائریکٹر پرفیسر رشن پیریرا اور ڈین ڈیفینس اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز کرنل چندانا وکراماسنگھے اور آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کی ڈاکٹر سونیا صدیقی بھی موجود تھیں۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.