ٹیوٹااور بلھے شاہ پیکیجنگ کے مابین نوجوانوں کیلئے تربیت سے ہنر مند بنانے ،روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط
ٹریننگ پروگرام گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قصور، گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ لاہور اور ملتان میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شروع کئے جائینگے ‘ چیئرپرسن ٹیوٹا
جمعہ 13 نومبر 2015 20:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) ٹیوٹااور بلھے شاہ پیکیجنگ پرائیویٹ لمیٹڈکے مابین نوجوان نسل کیلئے ٹریننگ سے ہنر مند بنانے اور روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے، معاہدے کے مطابق ٹریننگ پروگرام گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قصور، گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ لاہور اور ملتان میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شروع کئے جائینگے اورپھربعدمیں دیگر شہروں میں بھی شروع کئے جائینگے۔
چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر بلھے شاہ پیکیجنگ پرائیویٹ لمیٹڈ علی اسلم نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی،بلھے شاہ پیکیجنگ پرائیویٹ لمیٹڈکے افسران ہیکن مو لڈن، عاصمہ جاوید، امبرین حفیظ، محمد وسیم، شاہد حفیظ ،احمد رفیق ، ٹیوٹا افسران عبد القیوم ، اختر عباس بھروانہ، مصطفی کمال پاشا، مقصود احمد، عامر حسن، عائشہ قاضی، سرفراز انور اور دیگر ٹیوٹا افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.