فوج کا حکومت کو گڈ گورننس کا مشورہ قوم کے دل کی آواز ہے‘ ملک میں جمہوریت کے نام پر آمریت قائم ہے، فاٹا اصطلاحات نہ ہونا حکومتی ناکامی ہے
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی وفود سے گفتگو
جمعہ 13 نومبر 2015 20:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ فوج کا حکومت کو گڈ گورننس کا مشورہ قوم کے دل کی آواز ہے،یکٹا کو فنڈز کی عدم فراہمی حکومتی نااہلی ہے، حکومت نے اقبال ڈے کی چھٹی ختم کرکے پاکستان کو لبرل بنانے کا آغاز کر دیا ہے، گڈ گورننس یاد دلانا آئین کی خلاف ورزی نہیں۔
وہ جمعہ کو مختلف وفود سے گفتگوکر رہے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ مودی کا دورہ برطانیہ رسوائی کی علامت بن گیا ہے۔ ملک میں جمہوریت کے نام پر آمریت قائم ہے۔ فاٹا اصطلاحات نہ ہونا حکومتی ناکامی ہے۔ سرکاری اداروں میں قومی دولت کی لو ٹ مار عروج پر ہے۔ کرپشن کرنے والوں کو بچانے کی کوششیں ملک دشمنی ہے۔ پنجاب میں احتسابی عمل نواز شریف نے روک رکھا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.