ہرنائی میں2 موٹر سائیکلوں میں تصادم کے باعث 2 افراد جاں بحق

جمعہ 13 نومبر 2015 21:02

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء)ہرنائی میں طالب لیز کے مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق ہرنائی میں طالب لیز کے مقام پر 2 موٹر سائیکلیں تیز رفتاری کے باعث ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔