پشاور،کرپشن کے خاتمے کے بغیر گڈ گورننس کے مقاصد حاصل نہیں کئے جا سکتے،ڈاکٹر حیدر علی خان
جمعہ 13 نومبر 2015 21:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) خیبر پختونخوا اسمبلی کے پارلیمانی سیکرٹری اور صوبائی انچارج برائے پختونخوا انسپکشن ٹیم و انٹی کرپشن ڈاکٹر حیدر علی خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے کے بغیر گڈ گورننس کے مقاصد حاصل نہیں کئے جا سکتے یہی وجہ ہے کہ پارٹی قائدین کرپشن کے خاتمے کیلئے دلیرانہ فیصلوں کی تاکید کرتے رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پختونخوا انسپکشن اور انٹی کرپشن کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پختونخوا انسپکشن ٹیم کے چیئرمین ڈی آئی جی اختر علی شاہ اورڈائریکٹر انٹی کرپشن ضیاء اﷲ طورو کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں دونوں شعبوں کی مربوط حکمت عملی تشکیل دینے پر اتفاق ہوا تاکہ دونوں شعبے باہمی مشاورت سے کرپشن کے خاتمے کے لئے ایسی ٹھوس پالیسی وضع کریں جو مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ کرپشن کے خاتمے کے لئے کردار اداکر سکے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.