اسلام آباد،جعلسازی کے مقدمہ میں ملزم تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
جمعہ 13 نومبر 2015 21:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) اسلام آباد کی ضلعی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے جعلسازی کے مقدمہ میں ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز اسلام آباد کی ضلعی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جعلسازی مقدمہ کے ملزم محمد ریاض کو ایف آئی اے کے انسپکٹر محمد اکرام نے پیش کیا ایف آئی اے نے عدالت سے ملزم کے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی عدالت نے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا واضح رہے کہ ملزم پر اسلام آباد کے تھانہ ایف آئی اے میں جعلسازی کا مقدمہ درج کیا یا تھا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزم نے جعلسازی کے ذریعے لوگوں کو اٹامک انرجی کمیشن میں ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر روپے ہتھیائے ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.